the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔18۔دسمبر (اعتماد نیوز)کانگریس رکن پارلیمنٹ وجئے واڑہ لگڑا پاٹی راج گوپال نے آج کہا کہ جمہوریت میں آج سب سے بڑا تاریک دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں انکی جانب سے پیش کر دہ تحریک عدم اعتماد کو جان بوجھ کر روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ تحریک عدم اعتماد کو روکنے کے لئے لوک پال بل کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی



عوام کی بڑی تعداد متحدہ ریاست ہی چاہتی ہے۔ انہوں نے وائی ایس آر کانگریس اور تلگو دیشم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں جماعتیں سیاسی مفادات کے لئے ہی متحدہ آندھرا پردیش کے ڈھونگ کو چرائی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ ۔371ڈی میں ترمیم کے بغیر ریاست کی تقسیم نا ممکن ہے ۔ انہوں نے صدر جمہوریہ سے اس بل میں خامیوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.